اہم ایران کے ساتھ پھر جنگ کیلئے تیار ہیں، نیتن یاہو کی دھمکی

Date:

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی کو سبوتاژ کرنے کے اشارے دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے خلاف دوبارہ جنگ کے لیے تیار ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مزید اہداف ہیں جنہیں یا تو معاہدے کے ذریعے یا جنگ دوبارہ شروع کرکے حاصل کیا جائے گا، جبکہ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں حزب اللہ شامل نہیں ہے۔

نیتن یاہو نے مزید کہا کہ اسرائیل ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور “ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔” انہوں نے زور دیا کہ چاہے سفارتی معاہدہ ہو یا طاقت کا استعمال، ایران کے افزودہ یورینیم پروگرام کو ختم کیا جائے گا۔

اسرائیلی وزیر اعظم کے مطابق جنگ بندی کا معاہدہ اسرائیل کے مکمل تعاون سے طے پایا، تاہم یہ کسی صورت جنگ کا اختتام نہیں بلکہ ایک عارضی مرحلہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مشہد میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ...

غیر ملکی طاقتوں کا آبنائے ہرمز میں کوئی مفاد یا جواز نہیں ہے،پاسداران انقلاب

ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے حوالے...

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آبادکابینہ کی تقریبِ حلف برداری،وزیراعلیٰ امجد حسین آزر نےحلف لیا

**اسلام آباد:گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی...