ایرانی تجویز میں ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش کی گئی ہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

Date:

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے ایک اہم پریس بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنی قومی سلامتی کی ٹیم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کر رہے ہیں، جس میں ایران کی جانب سے بھیجی گئی نئی سفارتی تجویز کا تفصیلی جائزہ لیا جا رہا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایرانی پیشکش میں اس اہم پیش رفت کا عندیہ دیا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے، جو عالمی تجارتی اور تیل کی ترسیل کے لیے نہایت اہم گزرگاہ سمجھی جاتی ہے۔

کیرولین لیوٹ نے مزید واضح کیا کہ صدر ٹرمپ کی پالیسی اور ریڈ لائنز میں کوئی ابہام نہیں، اور امریکا کسی ایسی مفاہمت یا معاہدے کو ہرگز قبول نہیں کرے گا جس کے تحت ایران کو جوہری ہتھیار بنانے کی اجازت دی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

روس نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کرانےکی پیشکش کردی ہے۔

ماسکو: روسی خبر ایجنسی کے مطابق ولادیمیر پیوٹن کے...

موجودہ سال فوج کیلئے تمام محاذوں پر جنگ کا سال ہو سکتا ہے: اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال...

لبنان کی مذاحمتی تنظیم کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک،

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کا...

عباس عراقچی نے ایران کی تحریری شرائط پاکستان کو پیش کردیں، ایرانی خبر ایجنسی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے دورہ...