ایرانی پاسداران انقلاب نے آپریشن “وعدہ صادق” کے تحت حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
پاسداران انقلاب کے مطابق، سعودی عرب کے الخرج میں امریکی فوجی اڈے کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، جہاں F-35 اور F-16 لڑاکا طیاروں کے تربیتی مراکز موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ 51 واں حملہ شہید ابو القاسم بابائیان اور ان کی زوجہ کی یاد میں کیا گیا۔


