امریکا اور اسرائیل کا ایران کی اہم جوہری تنصیب نطنز جوہری تنصیب پر حملہ

Date:

ایران کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق امریکا اور اسرائیل نے ایران کی اہم جوہری تنصیب نطنز جوہری تنصیب پر حملہ کیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد نطنز تنصیب پر کسی قسم کے تابکاری اثرات کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ قریبی آبادی کے لیے بھی کسی خطرے کی نشاندہی نہیں کی گئی۔

ایران کی ایٹمی توانائی تنظیم ایران نے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے این پی ٹی معاہدہ کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ ادارے کے مطابق یہ کارروائی جوہری تحفظ اور سکیورٹی سے متعلق بین الاقوامی ضوابط کے بھی منافی ہے۔

ادارے نے مزید بتایا کہ گزشتہ سال جون میں بھی امریکا نے ایران کی تین جوہری تنصیبات نطنز، فردو اور اصفہان کو نشانہ بنایا تھا۔ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...

تین ایرانی میزائلوں کو فضائی دفاعی نظام نے تباہ کردیا: اماراتی وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع  نے کہا ہے...

فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب پر ایران کا مبینہ ڈرون حملہ،آگ بھڑک اٹھی

عرب میڈیا کے مطابق فجیرہ میں واقع پیٹرولیم صنعتی تنصیب...