سیز فائر کی خلاف ورزیوں سے امن عمل متاثر، وزیراعظم نے تمام فریقین سے تحمل کا مطالبہ کر دیا

Date:

سلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جنگ زدہ علاقوں میں بعض مقامات پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں، اور اس سلسلے میں انہوں نے تمام فریقین سے مخلصانہ درخواست کی کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور دو ہفتوں کی سیز فائر کا احترام کریں تاکہ سفارت کاری آگے بڑھ سکے اور تنازع کے پرامن حل کے لیے راستہ ہموار ہو۔ وزیراعظم نے اپنی پوسٹ میں امریکی اور ایرانی قیادت کو بھی ٹیگ کیا، اور زور دیا کہ سب فریقین کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشیدگی کو بڑھانے کے بجائے امن عمل کو مضبوط کریں اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related