اسرائیل کی بدترین دہشتگردی شہید فلسطینیوں کی تعداد 27ہزر سے برھ گئی

Date:

اسرائیلی فوج کی غزہ میں بدترین جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔جنگ میں اب تک شہید ہونے والےفلسطینیوں کی تعداد ستائیس ہزار سے بڑھ گئی ، جب کہ ہزاروں زخمی بھی مختلف اسپتالوں میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔اسرائیلی فوج نے مرکزی علاقوں کے بعد سرحدی علاقے رفح کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے ،اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ زمینی کارروائی کے لیے ہمارا اگلا ٹارگٹ رفح کا علاقہ ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مشہد میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تدفین، لاکھوں سوگواروں کی شرکت

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ...

غیر ملکی طاقتوں کا آبنائے ہرمز میں کوئی مفاد یا جواز نہیں ہے،پاسداران انقلاب

ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کے حوالے...

گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آبادکابینہ کی تقریبِ حلف برداری،وزیراعلیٰ امجد حسین آزر نےحلف لیا

**اسلام آباد:گلگت بلتستان جرنلسٹ فورم راولپنڈی اسلام آباد کی...