گلگت بلتستان والوں کو 100فیصدمقامی گندم ملےگی، بڑا فیصلہ ہوگیا

Date:

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلےکےروشنی میں پاسکو نے گلگت بلتستان کیلئے سو فیصد مقامی سطح پر پیدا ہونیوالی معیاری گندم کا کوٹہ جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔واضح رہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، وزیر خوراک غلام محمد، وزیر خزانہ انجینئر محمد اسماعیل، چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد اور سیکریٹری خوراک عثمان احمد نے گلگت بلتستان کیلئے سو فیصد مقامی سطح پر پیدا ہونیوالی گندم کی فراہمی کا مطالبہ کیا تھا تا کہ عوام کیلئے معیاری گندم اور آٹے کی شفاف ترسیل اور تقسیم یقینی بنائی جا سکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...