گلگت بلتستان حساس خطہ حالت خراب کرنے سے باز رہیں، وزیر اعظم نے خبردار کردیا

Date:

نگران وزیراعظم پاکستان انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان دفاعی نقطہ نظر سے انتہائی اہم خطہ ہے، یہاں گندم بحران کی آڑ میں امن وامان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ وزیر اعظم پاکستان نے حکومت گلگت بلتستان کی درخواست پر سرد موسم کے پیش نظر گلگت بلتستان کو فوری طور پر گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کردیا ہے۔وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارت خزانہ اور وزارت فوڈ اینڈ سکیورٹی کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ گندم کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

گلگت بلتستان: نئی حکومت کی ترجیحات کیا ہونی چاہئیں؟

گلگت بلتستان اس وقت متعدد انتظامی، معاشی اور بنیادی...

ہفتہ وار مہنگائی میں 0.98 فیصد کمی، تاہم متعدد اشیائے ضروریہ مزید مہنگی

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے...