سپریم کورٹ آف پاکستان میں 8فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہےچیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کوکیس کی سماعت کرے گا بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں
فروری 8کے انتخابات کو کلعدم قرار دیا جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر
Date: