جوڈیشل کونسل کارروائی کا معاملہ، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

Date:

خط میں جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میں 10جنوری کو مستعفی ہو چکا ہوں جسے صدر مملکت نے منظور بھی کر لیا ہے اس کے باوجود میرے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری ہے، آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں کے مطابق ریٹائرڈججز کیخلاف کارروائی سپریم جوڈیشل کونسل کا دائرہ اختیار نہیں،کونسل کا 12 جنوری کا حکم نامہ غیر قانونی ہے،اورمعاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل اپنے اختیار سے تجاوز کر رہی ہے،میں آئینی اور قانونی طور پرسپریم جوڈیشل کونسل کی اس کارروائی کا حصہ بننے کا پابند نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران سے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں جنگ بندی میں توسیع مشکل، ٹرمپ کی سخت وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ...

اسلام آباد میں غیر یقینی صورتحال، امریکی وفد کی آمد متوقع جبکہ ایران کا مذاکرات سے انکار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے...

ایرانی بحری جہاز پر امریکی حملے کے بعد خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کاسخت ردعمل

ایرانی خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق...