سابق کھلاڑی کا کپتان کی پارٹی پر کڑی تنقید، کھری کھری سنا دی

Date:

استحکام پارٹی کے مرکزی رہنما اور پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر مراد راس نے اپنی سابق پارٹی پر ہی تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا لیکن نہ تو کسی کو گھر ملا نہ نوکری، اگرکسی کوایک فیصد نوکری یاکسی کو گھر ملا ہو تو بتا دیں،لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوےانھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے بد عنوانی کم کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کے ساڑھے تین سالہ دور حکومت میں کرپشن میں بے   تحاشہ اضافہ ہوا، انھوں نے کہا کہ عام انتخابات میں ہم اپنے منشور پر الگ حیثیت سے الیکشن لڑیں گے اس حوالے ہم نے اب تک کسی سے رابطہ نہیں کیا ہے، انھوں نے کہا کہ آج وکلا کا گروپ اور نوجوانوں کے نمائندوں نے پارٹی میں شمولیت کی ہے

 

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

توشہ خانہ کا نیا ریکارڈ سامنے آگیا،کس کس کو تحائف ملے؟

اسلام آباد میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری...

سرکاری افسران کے اثاثوں کی نگرانی کیلئے اے آئی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثوں اور...

پنکی کیس کراچی پولیس کے لیے ٹیسٹ کیس بن گیا، 869 مشتبہ نمبرز کا انکشاف

کراچی پولیس چیف آزاد خان نے کہا ہے کہ...

معاہدہ نہ کیا تو ایران کو مکمل تباہ کر دیا جائے گا، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر...