آصف علی زرداری نے ملک کے 14ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

Date:

حلف برداری تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی،چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے آصف علی زرداری سے عہدے کاحلف لیا۔وزیراعظم پاکستان میاں شہبازشریف چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سربراہ پاک بحریہ اور سربراہ پاک فضائیہ نے بھی تقریب میں شرکت کی،تقریب میں چاروں صوبوں کے گورنرز ، سابق صدر عارف علوی ، سپیکر ایاز صادق، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، بختاور اور آصفہ سمیت غیر ملکی سفارت کاروں نے بھی شرکت کی۔آصف علی زرداری ملکی تاریخ میں دوسری بار صدر بننے والی پہلی سویلین شخصیت ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...