سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں آپریشن 2دہشت گرد واصل جہنم

Date:

‏سیکیورٹی فورسز نےبلوچستان کے علاقے پنجگور میں آپریشن کیا ہےآئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرضلع پنجگورمیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیاگیا

اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشتگرد اسد عرف حسرت سمیت 2 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے قبضےسے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ بھی برآمد کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

جنوبی شام،قنیطرہ میں قابض اسرائیلی افواج اور شامی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں

جنوبی شام کے علاقے قنیطرہ میں قابض اسرائیلی افواج...

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم کنگ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی...

یکم نومبر1947 کی کہانی بزرگوں کی زبانی

تحریر: انصارمدنی گلگت کے اکثرعلاقوں میں آج بھی بزرگ بیاک...