قائدین کے بچوں پرحملے صیہونی دشمن کی بوکھلاہٹ کانتیجہ ہے،حماس

Date:

سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے بچوں کی شہادت پر اپنےبردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی قیادت اور ان کے بچوں پر وحشیانہ حملے دشمن کی بوکھلاہٹ اور جنگ میں شکست فاش کا ثبوت ہیں۔

حماس کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب صہیونی دشمن غزہ میں اپنی طاقت آزمائی اور جنگی مشن کی ناکامی کے بعد مزاحمتی قیادت کے خاندانوں کو نشانہ بنانے جیسی مجرمانہ کارروائیاں کررہا ہے۔

ناجائز براستہ کی یہ کارروائیاں فلسطینی قوم کے آزادی تک جہاد جاری رکھنے، حق واپسی اور تمام سلب شدہ حقوق کے حصول تک دشمن کو ہرمحاذ پر شکست کےعزم کو مزید مضبوط کرے گا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ طوفان الاقصیٰ معرکے میں بہادری اور شجاعت کے ساتھ قربانیاں دے رہےہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...