مہنگائی کےستائےعوام کیلئےبڑی خوشخبری یہ ہے کہ
محکمہ ریلوےنے ٹرینوں کے کرایوں میں 40 سے 54 فیصد تک کمی کا فیصلہ کیا ہےایک سے 200 کلومیٹر تک ٹرینوں کے کرائے میں کمی کی گئی ہے
جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق لاہور سے راولپنڈی تک چلنے والی ٹرین کی اکانومی کلاس کا کرایہ 100 روپے ہو گیا۔اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی۔کرایوں میں کمی کا اطلاق منگل 21 مئی 2024 سے کر دیا گیا