برکس گیمز، پاکستانی کھلاڑی نےسونے کا تمغہ اپنے نام کرلیا

Date:

روس کے شہر کازان میں کھلے جا رہے برکس گیمز میں ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے ملک کیلئے پہلا سونے کا تنغہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا، حیدر سلطان نے ویٹ لفٹنگ کی 61 کلوگرام کیٹیگری میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔حیدر سلطان نے کلین اینڈ جرک میں 146 کلو گرام اور اسنیچ میں 115 کلوگرام کے ساتھ مجموعی طورپر261 کلوگرام وزن اٹھایا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ترکیہ اور قطر کی سہولت کاری میں استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات جاری

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطحی سیکیورٹی مذاکرات...

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اساتذہ کے مسائل پر اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس، مطالبات پیش

 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی گلگت کی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن...

پاک بھارت جنگ،7 نہیں 8 جنگی جہاز گرائے گئے،ٹرمپ کامودی پروار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے...