غزہ صیہونی فوج کا قبرستان بنتا جا رہا ہےاسرائیلی فوج نےبدھ کے روزاعتراف کیا ہےکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے مزید 24 فوجی زخمی ہوئے جن میں سے 23 غزہ پٹی میں جنگ کے باعث زخمی ہوئے۔ صیہونی فوج کے اعتراف کے مطابق جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد چار ہزار سے زائد ہو چکی ہے جن میں سے دو ہزار غزہ پٹی پر زمینی حملوں کے بعد زخمی ہوئے ہیں۔
صیہونیو پر بھاری دن، چوبیس گھنٹے میں کتنے فوجی ہلاک و زخمی ہوئے، بڑی خبر آگئی
Date: