سکیورٹی فورسزخیبر پختونخوا سےدہشتگردی کا ناصر ختم کرنےکیلئےپرعزم ہیں۔گزشتہ 6 ماہ کےدوران سکیورٹی فورسز نے 297 شدت پسند ہلاک کئے ،سیکیورٹی زرائع کےمطابق فورسز نے رواں سال صوبے کے 13 اضلاع میں شدت پسندوں کو ہلاک کیا، جنوری میں 41 ، فروری میں 55، مارچ میں 52، شدت پسند ہلاک ہوئے، اپریل اور مئی میں 55 ،55 جبکہ گزشتہ ماہ 39 شدت پسند مارے گئے،شمالی وزیرستان میں سب سے زِیادہ 112 ، ڈیرہ اسماعیل خان میں 46 دہشتگرد ہلاک،سکیورٹی زرایع کے مطابق ٹانک میں32 ، لکی مروت میں 30، خیبر میں 24 جبکہ جنوبی وزیرستان میں 18 دہشتگرد ہلاک ہوئے،فورسز نےباجوڑ میں 10، پشاور اور بنوں میں 7،7 شدت پسندوں کو ہلاک کیا۔ضلع کرم ، کوہاٹ اور سوات میں 3,3 جبکہ مردان میں 2 شدت پسندہلاک ہوئے،گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی موداد بھی برآمد کیا گیا جنوری کے دوران 122 انٹیلجنس بیسڈ آپریشنزمیں 41 شدت پسند ہلاک ہو ئے،فروری میں 102 انٹیلجنس بیسڈ آپریشنز میں 55 شدت پسند ہلاک کئے گئے۔مارچ میں 18 آپریشن کے دوران 52 شدت پسند ہلاک ہوئے۔اپریل میں 22 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 55 شدت پسند ہلاک ہوئےمئی کے دوران سکیورٹی فورسز نے55 شدت پسند ہلاک کئے،جبکہ ماہ جون میں 39 شدت پسندوں کو مارا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کےخلاف گھیرا تنگ، 6ماہ میں کتنے دہشتگرد واصل جہنم ہوئے، بڑی خبر آگئی
Date: