حکومت نے پھر پیٹرول بم گرادیا، اب کی بار قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟؟

Date:

حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر بجلی کے بعد پیٹرول بم گرا دیا،پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 9 روپے 99 پیسے مہنگا کردیا گیاجس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 275 روپے فی لیٹر ہوگئی ہےہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں  سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔جس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق آئندہ پندرہ روز کیلئے ہوگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ٹرمپ کا ہرمز میں فوجی آپریشن عارضی طور پر روکنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری...

خلیج میں امریکی فوج کی سول کشتیوں پر حملہ، 5 شہری جاں بحق

ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز ایجنسی نے ایک...