صدر مملکت آصف علی زرداری نے معروف پاکستانی کوہ پیما مراد سدپارہ کی وفات پر اظہار افسوس کیاہے صدر مملکت نے مرحوم مراد سدپارہ کے اِنتقال پر لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئےکوہ پیمائی کے شعبےمیں مراد سدپارہ کی خدمات کوخراج تحسین
پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے مرحوم کوہ پیما مراد سدپارہ کیلئے دعائے مغفرت اوراہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی
کوہ پیمائی کے شعبےمیں بے مثال خدمات،صدر مملکت کا مراد سدپارہ کو خراج عقیدت پیش
Date: