سپریم۔ کورٹ آف پاکستان میں ٹاپ سٹی کیس کے معاملے پر اہم ترین احکامات کے بعد اب پاک فوج کے اندر سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔پاک فوج نے اندرونی خود احتسابی عمل کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت تحقیقات کے بعد کورٹ مارشل کی کاروائی شروع کر دی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو باقاعدہ گرفتار کرلیا گیاہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق اس حوالے سپریم کورٹ کے احکامات پر پاک فوج کی تفصیلی کورٹ آف انکوائری کی گئی،
ٹاپ سٹی کیس، سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو تحویل میں لےلیا گیا
Date: