کرم میں 10روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے،

Date:

ضلع کرم میں 10روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں اور بچے بڑی تعداد میں سکول پہنچے ہیں تاہم راستے بند ہونے کی وجہ سے اشیائے خوردونوش کی قلت تا حال برقرار ہے۔ضلع کرم میں 2 ہفتوں سے جاری شدید کشیدگی کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کئے گئے تھے اب حالات معمول پر آنے لگے ہیں۔فریقین میں فائر بندی پر عملدرآمد جاری ہے۔حکام کے مطابق کشیدگی میں کمی کے باوجود پشاور پاراچنار روڈ سمیت آمدورفت کے راستے تاحال بند ہیں، جس کی وجہ سے پارہ چنار میں اشیائے خورونوش، ادویات اور پیٹرول کی قلت برقرار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...