عمران خان و اہلیہ کیخلاف 190ملین پاؤنڈ اپیلوں پر اعتراض عائد

Date:

رجسٹرار آفس نےکیس میں اعتراض عائد کرکے اپیلیں واپس کردیں،رجسٹرار آفس نے اعتراض دور کرکے اپیلیں دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کی۔اعتراض میں کہا گیا ہے کہ اپیلوں کیساتھ سرٹیفکیٹ منسلک نہیں،یہ کیس کسی دوسری عدالت میں زیرسماعت نہیں، سرٹیفکیٹ لگایاجائے۔کچھ صفحات پر دستخط نہ ہونے کا بھی اعتراض عائد کیا گیاہے،اعتراض دور کرنے کے بعد اپیلیں دوبارہ دائر ہوں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

معصوم بھارتی بچے مودی کے کھوکھلے دعوؤں تلے دفن

مودی سرکار نے بھارتی قوم کو ترقی کے فریب...

بھارتی پارلیمنٹ میں بہار متنازعہ قانون پر شدید احتجاج ،کانگریس کا انتخابی بائیکاٹ کا عندیہ

مودی سرکار نے الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ادارے...