ایران کے ساتھ مشترک جنگی مشقیں، روسی اور چینی جہاز ایران پہنچ گئے

Date:

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی  کے مطابق، چین اور روس کے بحری جنگی جہاز ایران کے ساتھ دفاعی مشقوں میں حصہ لینے کے لیے شمالی بحر ہند میں داخل ہوگئے ہیں۔مشقوں میں حصہ لینے والے جہازوں میں روسی نیوی کی جنگی کشتی "تسدی ژاپوف” اور لاجسٹک جہاز "پچنگا” جبکہ چینی بحریہ کے جنگی جہاز "باؤتو” اور لاجسٹک جہاز "گاؤ یو ہو” شامل ہیں۔اس مشق میں  ایرانی بحریہ کے ڈسٹرائر "جماران”، "الوند”، "بایندر” جنگی جہاز "نیزہ”، "گناوہ”، "نایبند” اور بحرگان جبکہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے جہازوں میں "شہید صیاد شیرازی”، "شہید روحی” اور "شہید محمودی” جہاز شامل ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...