مقبوضہ جموں وکشمیر،سرینگر جموں ہائی وے سول ٹریفک کے لئے بند کردی گئی

Date:

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی حکام نے بتایا کہ ضروری مرمت کے بہانے اتوارکو سرینگر جموں ہائی وے کو سول گاڑیوں کی آمدورفت کیلئے بند کردی ہے،۔مقامی ٹریفک پولیس نے مسافروں کو مغل روڈ اور ایس ایس جی روڈ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے جہاں ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ انہوں نے تمام موٹرسائیکل سواروں پر زور دیا ہے کہ وہ لین کے نظم و ضبط کو برقرار رکھیں۔انہوں نے کہاکہ اوور ٹیکنگ رش کا باعث بن سکتی ہے۔مسافروں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ موجودہ ہدایات کے مطابق سفر کریں اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔ذرائع کے مطابق سری نگر جموں ہائی وے پر فوجی گاڑیوں کی نقل و حرکت میں تیزی لائی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل کا نیا ورژن، نئی خصوصیات اور سہولیات کے ساتھ

نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی موبائل کا...

پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کے حق کے لیے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف

 ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ساتھ مشترکہ پریس...

مودی راج کا ووٹر وار، ہندوتوا کا نیا ہتھیار، بہار میں مسلم ووٹرز کا منظم اخراج

بھارت میں ووٹ مانگنے سے پہلے ووٹر ہی مٹا...