تین نہیں چار رافیل طیارے گرائےگئے،تباہ شدہ بھارتی جہازوں کے نئے اعدادو شمار جاری

Date:

نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ حالیہ عسکری جھڑپ میں بھارت کے تین نہیں بلکہ چار رافیل طیارے تباہ ہوئے۔ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے وقت بھارتی وزیرِاعظم نے کہا تھا کہ اگر ہمارے پاس رافیل ہوتے تو کچھ اور ہی ہوتا، لیکن اب رافیل موجود تھے اور ہم نے چار گرا دیے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق بھارت کے چھ جنگی طیارے مار گرائے گئے، جن میں سے چار رافیل تھے۔اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ اس حالیہ کشیدگی نے بھارت کی جوہری اور روایتی عسکری بالادستی کا تاثر ختم کر دیا ہے۔ وقت نے ثابت کیا کہ ہماری بات درست تھی اور بھارت کے دعوے جھوٹ پر مبنی تھے۔ پاکستان کی سفارتی کامیابی کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران میں صہیونی موساد کے مبینہ جاسوس کو سزائے موت دے دی گئی

ایران میں اسرائیلی  خفیہ ایجنسی  موسادکے مبینہ جاسوس کو...

پاکستانی جہازوں کے لیے آبنائے ہرمز کھلی، ایران کی وضاحت

کراچی میں ایران کے قونصل جنرل اکبر عیسیٰ زادہ ...

ایران پر حملہ درست فیصلہ تھا، ہم اپنے شیڈول سے آگے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے...

علی لاریجانی کی شہادت پر پاسدارانِ انقلاب کا سخت ردعمل، خون رائیگاں نہ جانے دینے کا عزم

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب ...