قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹرآصف علی نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی نمائندگی ان کی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ جارح مزاج بلے باز کا کہنا تھا کہ وہ اب صرف کلب اور لیگ کرکٹ کھیلیں گے۔۔آصف علی نے اپنے مداحوں، ٹیم انتظامیہ اور ساتھی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دعاؤں اور محبت کے بغیر یہ سفر ممکن نہیں تھا۔۔
قومی بیٹر آصف علی کاانٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Date: