باخبر ذرائع کے مطابق ال قسام ترجمان ابو عبیدہ کی لوکیشن معلوم کرنے کے لئے اسرائیل نے ایک روز قبل اپنے چار فوجیوں کی گمشدگی یا گرفتاری کا ڈرامہ رچایا جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ ہوا ہی نہیں تھا اسرائیل نے میڈیا کے ذریعے یہ کھیل کھیلا دوسری جانب ح م ا س کے بیرون ملک بیٹھے راہنماؤں نے عبیدہ سے اس بارے میں معلومات لینے کے لئے رابطے کی کوششیں شروع کیں جونہی رابطہ ہوا اسکے سات منٹ بعد اس بلڈنگ پہ بمباری ہوئی جس میں ابو عبیدہ اور چند بچوں سمیت 11 فلسطینی شہید ہوئے۔
اسرائیل نے ابو عبیدہ کو کیسے قتل کیا؟
Date: