بلوچستان کے شہرچمن میں دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

Date:

بلوچستان کے شہر چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دھماکا بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر اس وقت ہوا جب مسافروں کے سامان میں رکھا گیا بارودی مواد پھٹ گیا۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related