وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ،سابق چیرمین سمیت 4افراد ہلاک

Date:

پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن جھنگ سیداں کےسابق چیئرمین سید ابرار شاہ کو تین ساتھوں سمیت قتل
کردیا گیا واقعہ اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقہ میں پیش آیا۔جاں بحق ہونے والوں میں رفاقت، سید علی شیر اورصاحب گل شامل ہیں،قتل کی لرزہ خیز واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ شہزاد ٹائون پولیس کی بھاری نفری موقع پر روانہ کر دی گئی قتل وردات کا شاخسانہ سابق دشمنی بتائی جاتی ہے ملزمان کی گرفتاری کےلیے ناکہ بندی کرکے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جبکہ ڈی پی او اور پولیس نفری موقع پر پہنچ کرتحقیقات میں مصروف ہے ۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سپریم لیڈر پر حلہ پوری ایرانی قوم پر حلہ تصور ہوگا،ایرانی صدر پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ...

ملائیشیا میں سابق افغان وزیراعظم گلبدین حکمتیار کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل

ملائیشیا میں افغان رہنما اور افغانستان کے سابق وزیراعظم...

ملک میں ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے ذمہ داری ٹرمپ ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے...