پاک فوج کی افغان طالبان کے خلاف قندھار میں کارروائی،اہم ٹھکانے تباہ، درجنوں ہلاک

Date:

پاک فوج نے افغان طالبان کی جانب سے کی گئی جارحیت کے جواب میں مؤثر اور ٹھوس کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ کر دیے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، پاک فوج کی جانب سے کیے گئے پریسیژن اسٹرائیکس (Precision Strikes) افغان صوبہ قندھار میں کیے گئے، جن میں اہم عسکری تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان نشانہ باز کارروائیوں کے نتیجے میں افغان طالبان کی بٹالین نمبر 4 اور بارڈر بریگیڈ نمبر 6 کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق، کارروائی میں درجنوں خارجی اور افغان دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کسی بھی بیرونی جارحیت کا شدید، مؤثر اور مکمل جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
ذرائع نے مزید کہا کہ پاکستان کی سرحدی خودمختاری اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے پاک فوج ہمہ وقت تیار اور مکمل چوکس ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

انڈیگو ایئرلائن کا سب سے بڑا آپریشنل بریک ڈاؤن، عالمی سطح پر بھارت کی سبکی

مختلف معاشی و انتظامی محاذوں پر مشکلات کے بعد...

اسرائیلی صدر نے ٹرمپ کی نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...

ترکیہ کا پاکستان میں ڈرون اسمبلنگ فیکٹری کے قیام پر غور

پاکستان کی جیو اسٹرٹیجک اہمیت اور خطے کے استحکام...

اسرائیلی کمپنی کی پاکستان میں غیرقانونی جاسوسی کا انکشاف،ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تہلکہ خیز رپورٹ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی...