Home تعلیم پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

0
پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں  کب ہونگی؟ بڑی خبر آگئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب کےتمام سرکاری اورپرائیوٹ سکول 11 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here