اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سیکٹر جی الیون میں ہیڈ کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کو شہید کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیے ۔پولیس کے مطابق ملزمان کو خیبرپختونخوا کے علاقےبنوں سے گرفتار کیاگیا ہے جن سے مزید تفتیش بھی جاری ہے۔سفاک ملزمان نےگزشتہ دنوں پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل اوران کے بیٹے کو فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا
اسلام آباد پولیس کے شہید کانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹےکے سفاک قاتل گرفتار
Date: