اسرائیلی اخبار یدیوت احرونوت کے مطابق 12 روزہ جنگ سے قبل اسرائیلی خفیہ ایجنسیوں نے خطرناک علامات دریافت کی تھیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ ایران ایک نئے نوعیت کے جوہری ہتھیار کی تیاری پر کام کر رہا ہے۔
اخبار کے مطابق یہ ہتھیار چوتھی نسل کے جوہری بم ہوں گے جو خالص فیوژن ٹیکنالوجی پر مبنی ہیں، اور اب تک دنیا کے کسی بھی ملک نے اس ٹیکنالوجی کا عملی طور پر استعمال نہیں کیا۔


