پاکستان پیپلز پارٹی کا 56 واں یوم تاسیس 30 نومبر کو کوئٹہ میں منایا جائے گا

Date:

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےپیپلز پارٹی بلوچستان کے رہنما سردار ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ آئندہ الیکشن میں بھٹو کی پارٹی بلوچستان سے بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ان کا کہنا تھا کہ عزت کے لئے سیاست کرتے ہیں یوم تاسیس کا جلسہ شاندار ہوگا پیپلز پارٹی رہنما عبدالقادر بلوچ نے اس موقع پر کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سرداروں نے بلوچستان میں ترقی نہیں کرائی ۔۔دو تین سردار 70 سال سے لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔اس موقع پر بلوچ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ یوم تاسیس کا جلسہ ثابت کرے گا کہ بلوچستان کے لوگ پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں  اوربلاول بھٹو کو اگلے وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیںہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...