پاکستان کے اہم صوبے کا وزیر اعلیٰ وفات پاگئے

Date:

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی اعظم خان 86 برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ انہیں گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے کےبعد اسپتال لایا گیا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق آج صبح 10 بجےکےقریب وہ خالق حقیقی سے جا ملے،صوبائی حکومتی ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ اعظم خان نےنگران صوبائی کابینہ کااجلاس بھی طلب کیا تھا تاہم وہ طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اجلاس میں شرکت نہ کرسکے تھے، خاندانی ذرائع کے مطابق اعظم خان نے اکیس جنوری کو بطور نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف اٹھالیا تھا، انھوں نے ستمبر 1990 سے جولائی 1993 تک خیبر پختونخوا ہی کے چیف سیکرٹری رہے، جنوری 1997 سے 6جون 2007 تک  اعظم خان یو این ڈی پی کےپروگرام برائےتخفیف غربت کے کے مشیر بھی رہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود تقریباً 29 فیصد حصہ ٹیکسوں پر مشتمل

پیٹرول اور ڈیزل کی حالیہ قیمتوں میں نمایاں کمی...

اسلام آباد ڈکلریشن کے تحت امریکاایران تکنیکی مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکا اور ایران...

ایران-امریکا معاہدے کی راہ میں چار بڑے چیلنجزز کون کون سے ہیں؟

العربیہ اردو کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگرچہ...