حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی بھی شہید

Date:

غزہ پر صیہونی ریاست کے مظالم جاری ہیں، اسرائیلی فورسز کے تازہ حملے میں  حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی  پوتی بھی شہید ہوگئی، غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری کے نتیجےمیں شہید ہوئیں ، امریکا اور مغربی طاقتوں کی سہولت کاری پر اسرائیل  مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر آگ برسا رہا ہےجس کے نتیجے میں اب تک گیارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں،اور کئی خاندان اجڑ گئے ہیں، غزہ کی عمارتوں کو ملیامیٹ کرنے کے بعد اب اسرائیل غزہ کے اسپتالوں کو نشانہ بنارہا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی افواج ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کیلئےمکمل طور پر تیار ہیں،ڈین کین

واشنگٹن: امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ڈین کین...

ایران نے آبنائے ہرمز میں تجارتی جہازوں پر حملےکیے تو سخت جواب دیا جائیگا،پیٹ ہیگستھ

واشنگٹن: امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے آبنائے ہرمز...

آبنائےہرمز عالمی گزرگاہ ہے، اسے کوئی بھی ملک کنٹرول نہیں کرسکتا،مارکو روبیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ  مارکو روبیو نے کہا ہے...

آبنائے ہرمز میں ایران کی بادشاہی،ایک وارننگ کال پر امریکی جنگی جہاز رفو چکر

ایرانی بحریہ نے مبینہ طور پر ایک امریکی جنگی...