سب کو لیول پلیئنگ فلیڈ ملنا چاہئے،الیکشن کمیشن نے واضح کردیا

Date:

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے پرسنل سیکرٹری اور چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو خط لکھا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ نگران حکومت عام انتخابات میں تمام سیاسی جاعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم کرے، خط میں کہا گیا ہے کہ ملک کی ایک اہم سیاسی جماعت نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے سے متعلق شکایت کی ہے اور کہا ہے کہ نگران حکومتیں لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنے سے قاصر ہیں جس کی وجہ سے ان کی مہم اور ووٹرز بری طرح متاثر ہو رہے ہیں،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین و قانون کے تحت نگران حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ غیر جانبدار رہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی مسقط پہنچ گئے، عمانی حکام نے استقبال کیا

مسقط: ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سرکاری...

تہران کے مشرقی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات، ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی میڈیا نے صوبہ تہران کے مشرقی علاقوں...