ڈسکوز نے غریب صارفین کے جیبوں پر ہاتھ صاف کردیا

Date:

بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیاں جن کو عرف عام میں ڈسکوز کہا جاتا ہے نے ملک کے غریب عوام خوب چونا لگانے کا انکشاف ہوا ہے، نیپرا کی جانب سے کی گئی تحقیقات کے مطابق ڈسکوز نےصارفین سےزریعے زائد بلنگ کےکروڑوں روپے کی زائد کی وصولی کی ہے،جس پر نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی ڈسکوز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق جولائی اور اگست کے مہینوں میں 30دن سے زائد بلنگ کرنے کی وجہ سے لاکھوں صارفین متاثر ہوئے۔جن کے بلوں پر میٹر ریڈنگ کی تصویر بھی نہیں لگائی گئی تھی۔جبکہ خراب میٹرز بھی بروقت تبدیل نہ کرنے کی وجہ سے اوسط بل  بھیجے گئے یوں گھریلو صارفین کے جیبوں سے کروڑوں روپے نکلوائے گئے ،نیپرا نےسخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئےمعاملےکی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور کرلی

امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جاری امریکی کارروائیوں...

امریکی کانگریس کی رپورٹ میں ایران جنگ کے دوران بھاری فضائی نقصانات کا انکشاف

واشنگٹن میں مقیم پاکستانی صحافی فیصل علی شاہ کے...

سعودیہ ، قطر اور یو اے ای کی درخواست پرایران پر طے شدہ حملہ موخر کردیا،ٹرمپ کااعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب، قطر اور...