ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کی ہدایت پر متعلقہ افسران نے مختلف علاقوں میں ماحولیاتی الودگی اور ٫سموگ کی روک تھام کے لیے کاروائیاں کیں،مجسٹریٹ صدر نے بھٹہ جات فیکٹریوں کی چیکنگ کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا،صدر زون ترنول نے بھی مختلف سیکٹرز میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والی آٹھ بھٹہ جات فیکٹریاں کو سربمہر کر دیا گیا،اس موقع پرڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی الودگی اور سموگ سے بچاؤ کے لئے عوام الناس کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر کے اہم کردار ادا کرنا ہوگا،ماحولیاتی الودگی اور سموگ کے پیش نظرحکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا،
ماحولیاتی الودگی پر قابو پانے کامشن،اسلام آباد میں دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا،
Date: