غزہ جنگ اسرائیل نے92صحافیوں کو شہید کیا

Date:

غزہ میں سرکاری میڈیا دفتر نے اپنےایک بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ دو دنوں کے دوران اسرائیلی فورسز نےرامی بدیر اور عاصم کمال موسی نامی صحافیوں کوشہید کیا ہے جس کے بعد صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 92 ہو گئی ہےبیان کے مطابق صیہونی حکومت صحافیوں کو قتل کرکے فلسطین کی صورتحال سے دنیا کو حقائق پہنچنے سے روکنا چاہتی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...