احتساب عدالت کے جج محمد بشیر بال بال بچ گئے

Date:

پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی ہے تاہم وہ اور ان کا اسکواڈ محفوظ ہے، پولیس کے مطابق جج محمد بشیر اڈیالہ جیل سے کیس کی سماعت سے واپس آ رہے تھے کہ تھانہ ایئر پورٹ کے حدود میں ان کی گاڑی کے قریب ایک شخص نے فائرنگ کردی تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم شایان علی  ہارلے اسٹریٹ کا رہائشی ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر اڈیالہ جیل میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت کئی اہم کیسز کی سماعت کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایران نے خلیجِ عمان میں ایک آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے۔

ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام کا کہنا...

صوبہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہیضے کی وبا کے باعث 8 افراد جاں بحق

ضلعی افسر صحت عبدالغفار کھیتران نے بتایا کہ جاں...

چین کےبغیر پائلٹ جہاز جیو تیان نے اپنی پہلی آزمائشی پرواز مکمل کر لی۔

چین کے خود تیار کردہ بغیر پائلٹ فضائی جہاز...