پی سی بی سلیکشن کمیٹی کنسلٹنٹ بننے کیلئےاسد شفیق نے وقت مانگ لیا

Date:

قومی ٹیم کے بیٹر اس شفیق کو پی سی بی کی جانب سے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی تشکیل کیلئے  کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انھوں نے اس حوالے فیصلہ کرنےکےلیے مزید وقت مانگ لیاہے۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ بیٹر اسد شفیق ابھی مذید کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں۔اسد شفیق نے اس سے قبل جنوری میں سلیکٹر بننے کی ہامی بھری تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

مانسہرہ سے چلاس موٹروے میں کیا کچھ شامل ہوگا؟

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران ملک میں جاری...

امریکی ارکان کانگریس نے ایران کے خلاف جنگ کے خاتمے کی قرارداد منظور کردی

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان میں ایران کے خلاف...