چیک ری پبلک،معروف یونیورسٹی میں فائرنگ، 15افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے

Date:

عالمی میڈیا کے مطابق یورپی ملک چیک ری پبلک کے دارالحکومت پراگ کی ایک  معروف یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس نے فوری طور پر یونیورسٹی کو خالی کرالیا۔اس دوران پولیس کی جوابی فائرنگ سےمیں حملہ آور مارا گیا۔حکام کے مطابق کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چیک ری پبلک کے وزیراعظم پیٹر فیالا نے اپنے تمام شیڈول پروگرام منسوخ کردیے۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرائے گئے،ٹرمپ کا ایک بارپھر دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ...

براہ راست یا بالواسطہ کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائےگا، آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے واضح...

ایرانی سپریم لیڈر نےٹرمپ کی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنیکی پیشکش مسترد کر دی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای...