غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے ایسے میں اسرائیلی فوجی ٹینک کی بمباری سے 30 یہودی فوجی زخمی اور 6جہنم واصل ہوچکے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ کے البریج علاقے مں جس بارود بھرے سے ٹرک میں دھماکہ ہوا دراصل وہ اسرائیلی فوجی ٹینک کی بمباری سے ہوا ہے۔اسرایئلی فوجی بارود سے بھرے فوجی ٹرک کے ذریعے اسرائیل مجاہدین کی سرنگ کو تباہ کرنا چاہتا تھالیکن اس ٹرک کو اسرائیلی فوجی ٹینک کا گولا لگا جس سے ٹرک میں دھماکا ہوا اور آس پاس موجود یہودی فوجی جہنم واصل ہوگئے
اسرائیلی فوج کی فرینڈلی فائر اپنے ہی 6فوجی مار دئے30سے زائد زخمی
Date: