رجیم چینج آپریشن کی حقیقت اور کردار کھل کر سامنے آچکے ہیں۔، علامہ راجہ ناصر عباس

Date:

ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کہتے ہیں ساری قوم یہ جان چکی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو کس کے ایماء پر ملیامیٹ کیا گیا،غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کو روکنےاور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو دانشمندانہ انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔ ، آئینی بالادستی اور پارلیمان کی مضبوطی کے بغیر ملک کے کھوئے ہوئےوقار کی بحالی ممکن نہیں۔سیاسی جماعتیں شخصیات کو اقتدار تک پہنچنے کا زینہ سمجھنے کی بجائے ووٹ کی طاقت کو کامیابی کا سرچشمہ قرار دیں تو ملک حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بن کر ابھرے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا

انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کا فائنل آج پاکستان...

یا تو تم رہو گے یا ہم، یا ہم اپنی منزل حاصل کریں گے یا پھر سیاست کو خیرباد کہہ دیں گے۔گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے حکومت کو...

ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا

سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی...

ہم نے کرپٹ اور نااہل افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے "اڑان پاکستان سمر سکالرز" کے...