سینیٹ کے 6میں سے 4نشستوں پر پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا

Date:

سینیٹ آف پاکستان کے لیے اسلام آباد کی ایک نشست سندھ اسمبلی کی 2 اور بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی،ضمنی انتخاب کیلئےپولنگ کا آغاز صبح 9 بجےہواجو شام 4 بجےتک جاری رہااسلام آباد کی نشست پر پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 204 ووٹ لےکر سینیٹر منتخب ہوگئے،جبکہ سنی اتحاد کونسل کےامیدوارالیاس مہربان کو 88 ووٹ ملے،سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم ابڑو 57 اور سیف اللہ دھاریجو 58 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے۔بلوچستان اسمبلی سے پیپلز پارٹی کے امیدوار میر عبدالقدوس بزنجو 23 ووٹ لےکر سینیٹر منتخب ہوئے، مسلم لیگ ن کے میر دوستین ڈومکی نے17 ووٹ حاصل کیے، جے یو آئی کے عبدالشکور 16 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوئے۔اسلام آباد سے سینیٹ کی ایک کیلئے 301ارقان قومی اسمبلی نے اپنا ووٹ کاسٹ کئے سندھ اسمبلی میں مجموعی طور پر 124 ووٹ کاسٹ کیے گئے، اور بلوچستان میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب کےلئے 61ارکان اسمبلی نے ووٹ کاسٹ کئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر

بشری بی بی کو یکم جنوری کو عدالت پیش...

حماس نے کمانڈرمحمد الضیف کی شہادت کی تصدیق کر دی

حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو...

ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات

ایران کی نیم سرکاری مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق،...