سینیٹ ضمنی انتخابات میں اسلام آبادکی جنرل نشست پرالیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جاری کردیاالیکشن کمیشن نے سندھ سے 2جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کے جام سیف اللہ خان اور محمد اسلم ابڑو کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جبکہ بلوچستان سے 3 جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کے عبدالقدوس ، مسلم لیگ ن کے میر دوستین خان ڈومکی اور آزاد عبدلشکور خان کی کامیابی کا نوٹی فیکشن بھی جاری کر دیاہے
سینیٹ ضمنی انتخابات,الیکشن کمیشن نےیوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا
Date: