گوجرانوالہ میں جائیداد کا تنازعہ گھر اجاڑ گیا، سگی بہنیں ایک دوسرے کی خون کی پیاسی ہوگئیں

Date:

پولیس کے مطابق واقعہ پیش آیا قلعہ دیدار سنگھ میں  جہاں چھوٹی بہن نے جائیداد کے تنازعے پربڑی بہن کو قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزمہ اپنی بہن کے گھر پر قبضہ کرنا چاہتی تھی، جائیداد کیلئے پہلے بھی ملزمہ کا اپنی بہن سے کئی بار جھگڑا ہو چکا تھا ، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

سری نگر کے نوگام پولیس اسٹیشن میں دھماکا،7 افراد ہلاک

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ جموں و...

وفاقی دستوری عدالت کے چیف جسٹس نے پہلا انتظامی حکم جاری کردیا

اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس...