آئی ایم ایف سےپاکستان کوایک ارب 10کروڈ ڈالر ملیں گے،منظوری مل گئی

Date:

پاکستان کے معروف ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے،پاکستان نے دوسرا جائزہ کامیابی سے مکمل کیا،اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے جولائی 2023میں آئی ایم ایف سے 9ماہ کا قرض پروگرام لیا تھا،پاکستان نے قرض پروگرام کے اہداف کے حصول میں سنجیدہ کوششیں کیں،قرض پروگرام کے بعد پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2فیصد تک پہنچ رہی ہے، مہنگائی کی شرح کم ہونا شروع ہو گئی ہے ،توقع ہے مہنگائی کے بڑھنے کی شرح جون میں کم ہو کر20فیصد ہو جائے گی.آئی ایم ایف اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے خالص زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 4سے بڑھ کر 8 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، توانائی کے شعبے میں بروقت ٹیرف ایڈجسٹمنٹ نے اہم کردار ادا کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Share post:

Subscribe

spot_imgspot_img

Popular

More like this
Related

ایرانی حملے،اسرائیل میں بڑے پیمانے پر تباہی،انسانی بے دخلی،ہزاروں شہری متاثر

ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیل میں بڑے پیمانے...

اگر تنازع مزید بڑھا تو حالات قابو سے باہر ہو سکتے ہیں،انتونیو گوئتریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے ایران...

ثناء یوسف قتل کیس: ملزم کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک...